نوک ایک بیمہ کمپنی کے آپریشنز میں کام کرتی ہے اور ریور نارتھ میں رہتی ہے۔ وہ بہتر مواقع کی تلاش میں 1989 میں اپنی فیملی کے ساتھ ویتنام سے یہاں آئی۔ اس کی امید یہ ہے کہ لوگ مہاجرین کی قدر کو سمجھیں اور یہ کہ ہم سبھی لوگ ایک ہی چيز کی تلاش کر رہے ہيں…ایک خوشحال زندگی۔